منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

مری پتریاٹہ چیئرلفٹ ٹاپ پر سیاح کو گولی مار کرقتل کردیا گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشہور سیاحتی مقام پتریاٹہ چیئر لفٹ ٹاپ پر سیاح کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مری میں قتل کا ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے سیاحوں کے دل دہلا دئیے ہیں۔مری پتریاٹہ چئیر لفٹ ٹاپ پر سیاح کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔35 سالہ سیاح محمد عباس ولد صفدر علی کا تعلق راولپنڈی کے علاقہ شکریال سے بتایا

جاتا ہے۔مقتول سیاح ٹاپ پتریاٹہ کے جنگل میں بے رحم گولی کا نشانہ بنا۔مبینہ طور پر سیاح کو لوٹنے کی غرض سے مزاحمت پر گولی ماری گئی۔ریسکیو 1122 نے لاش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال مری منتقل کر دیا ۔ پولیس تفتیش میں مصروف ہے۔واقعے کا مختلف پہلوئوں سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…