جمعرات‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2026 

سعودی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق پولیس سفارتکار کو گرفتار کر کے لے گئی

datetime 2  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن)سعودی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا، پولیس نے سعودی سفارت کارفیصل بن تراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ شالیمار کی حدود میں سعودی سفارت کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جہاں گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار محمد عرفان

جاں بحق ہوگیا ہے جس کی لاش کو پمز ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے ، پولیس نے موقع پر موجود سعودی سفارت کار فیصل بن تراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا ہے ۔ایس ایچ او شارلیمار ارشد نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے محمد عرفان فرنیچر کا کام کرتا تھا جبکہ فیصل بن تراد سعودی سفارتخانہ میں انٹرن شپ ایمبیسیڈرہے۔



کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…