جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ،محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

datetime 28  فروری‬‮  2021 |

اسلا آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی بلوچستان اوربالائی پہاڑی علاقوں میں سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی بلوچستان اوربالائی

پہاڑی علاقوں میں سرد اور خشک رہے گا۔اسی طرح آج اور کل سوامور کو اسلام آباد میں موسم اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ تاہم کشمیر، بالائی پنجاب اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہو ئی ۔ سب سے زیادہ بارش کشمیر: کوٹلی 31 ، راولاکوٹ 21 ، اننت ناگ 19 ، سری نگر (سٹی 09) ، پنجاب: منگلا 03 ، گلگت بلتستان: اسکردو اور استور میں02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 07 ،استور،کالام منفی 05، قلات منفی04،پاراچنارمنفی 03 ، اسکردو،بگروٹ ،کوئٹہ منفی 02، اننت ناگ اور دیر میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…