پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ سونم کپور بھی فواد خان کے مداحوں میں شامل

datetime 13  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سونم کپور پاکستانی اداکار فواد خان کی صلاحیتوں کی معترف نکلیں ، کہتی ہیں فواد خان ایک خوبصورت اور باصلاحیت اداکار ہیں ۔ پاکستانی اداکارفواد خان کا جادو بالی ووڈ میں سر چڑھ کر بول رہا ہے ، اب سونم کپور بھی ان کے مداحوں میں شامل ہوچکی ہیں ۔ ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو میں سونم کپور نے کہا کہ پاکستانی اداکار فواد خان بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ہیں ، فواد خان بہت شرمیلے نظر آتے ہیں لیکن درحقیقت عام زندگی میں وہ بڑے زندہ دل اور مزاحیہ انسان ہیں ۔ بہت سے بھارتی اخبار سونم کپور کی جانب سے فواد خان کی تعریف کو دونوں کے درمیان محبت کی شروعات قرار دے رہے ہیں ، اب حقیقت کیا ہے یہ تو وقت ہی بتائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…