ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے اپنی شادی کی خوشی میں بالی ووڈ فنکاروں کی گزشتہ روز ایک شاندار دعوت کا اہتمام کیا۔ اس دعوت میں اداکار امیتابھ بچن، انیل کپور، سونم کپور، کنگنا راناوت، پریتی زنٹا، جیلیناڈی سوزا،رنویر سنگھ، عالیہ بھٹ اور ارجن کپور سمیت فلمی دنیا کے بڑے ناموں نے شرکت کی۔ شاہد نے گزشتہ ہفتے اپنی شادی کے موقع پر کسی بھی فنکار کو مدعو نہیں کیا تھا تاہم انہوں نے شادی کے بعد بالی ووڈ اداکاروں کیلئے ایک دعوت کا وعدہ کیا تھا جسے انہوں نے گزشتہ روز پورا کیا۔ شاہد کی شادی میں شرکت کرنے والے کچھ فنکاروں کی تصویری جھلکیاں پیش خدمت ہیں
شاہد کپور کی بالی ووڈ فنکاروں کے اعزاز میں دعوت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان



















































