اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

عید پر ریلیز ہونےوالی فلموں کی کامیابی کیلئے دعا گو ہوں، زارا شیخ

datetime 13  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز دیسک)اداکارہ زارا شیخ نے کہا کہ فلم انڈسٹری کو نئی سوچ رکھنے والوں کی ضرورت ہے۔ عید پر ریلیز ہونے والی فلموں کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں۔اپنے ایک انٹرویو میں زارا شیخ نے کہا نئے لوگوں نے دو تین سال میں حوصلہ افزاءنتائج دیے ہیں جن کو دیکھتے ہوئے امید پیدا ہوچلی ہے کہ فلم انڈسٹری کی رونقیں جلد بحال ہوجائیں گئیں۔ ایک عرصہ بعد عیدالفطر پر سینماو¿ں میں دو سے زائد پاکستانی فلمیں نمائش ہورہی ہیں۔ اس وقت جو فلمیں بنارہے ہیں وہ داد اور مبارکباد کے مستحق ہیں۔ زارا شیخ نے کہا کہ فلم لاہور میں بنے یا کراچی سمیت کہیں بھی وہ پاکستانی فلم ہے۔ زارا شیخ نے کہا کہ میری ایک فلم ”دیوداس“ ریلیز کے لیے تیار ہے جب کہ فی الحال نیا کوئی پراجیکٹ سائن نہیں کیا ہے



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…