جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

ٹرانسفارمرز ٹریپ ہوئے ہیں، بڑا بریک ڈاون نہیں ہوا، ترجمان کے الیکٹرک

datetime 13  جولائی  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں کے ڈی اے گریڈ پرآوٹوں ٹرانسفارمرز ٹریپ کر گئے، جس سے شہر کے بیشتر علاقوں کی بجلی معطل ہوگئ ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کے ڈی اے گریڈ پر آوٹوں ٹرانسفارمرز ٹریپ ہوئے ہیں، کوئی بڑا بریک ڈاون نہیں ہوا ہے۔ کے الیکٹرک کے عملے نے بروقت آوٹوں ٹرانسفارمرز کو بحال کردیا ہے، آدھے گھنٹے میں تمام گریڈ اور فیڈرز بحال کردیئے جائیں گے۔ متاثرہ گریڈز میں کے ڈی اے گلشن، آغا خان، سوک سینٹر، جیل روڈ، فیڈرل بی ایریا، معمار، سرجانی، میمن گوٹھ، ملیر، گڈاپ گریڈ اسٹیشن شامل متاثر ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…