جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

پڑھییئے صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 13  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپراسے مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے28پیسے فی یونٹ سستی کرنیکی درخواست کردی، اس سلسلے میں باضابطہ منظوری16 جولائی کوہونیوالی سماعت کے بعددی جائیگی۔سی پی پی اے کے مطابق مئی میں بجلی کی پیداوارپرفیول لاگت4روپے80پیسے فی یونٹ رہی، ریفرنس فیول لاگت8 روپے9 پیسے فی یونٹ مقررکی گئی۔ ذرائع کے مطابق مئی میں تقسیم کارکمپنیوںکو9ارب 29 کروڑ 73 لاکھ یونٹ بجلی فروخت کی گئی۔بجلی کی پیداوار پرمجموعی فیول لاگت44ارب70 کروڑ 83لاکھ روپے رہی۔ ہائی اسپیڈڈیزل سے بجلی کی پیداوارپرفیول لاگت 13 روپے 88 پیسے،فرنس ا?ئل سے نوروپے92پیسے،گیس سے 5 روپے 57 پیسے اورنیوکلیئرسے بجلی کی پیداوار پرفیول لاگت ایک روپیہ 18پیسے فی یونٹ ریکارڈکی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…