جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

جیف بیزوس ایک مرتبہ پھر دنیا کی امیر ترین شخصیت بن گئے

datetime 19  فروری‬‮  2021 |

واشنگٹن (آن لائن )دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ پلیس ایمیزون کے بانی جیف بیزوس نے ایک مرتبہ پھر دنیا کے امیر ترین آدمی بن گئے، انھوں نے ایلون مسک سے یہ ٹائٹل واپس چھین لیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک جیف بیزوس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے امیر ترین شخص بن

گئے تھے۔ جیف بیزوس کی دولت کا تخمینہ تقریباً ایک سو 91 ارب 20 کروڑ امریکی ڈالر لگایا جارہا ہے جو اب مسک کی دولت سے تقریباً 95 کروڑ 50 لاکھ امریکی ڈالر سے زائد ہے۔ تاہم اب یہ بھی اندازہ لگایا جارہے کہ مسک کو دوبارہ بیزوس سے دنیا کے امیر ترین شخص کا ٹائٹل واپس لینے کے لیے زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ٗ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…