بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

مولانا طارق جمیل نے کپڑوں کا برانڈ لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 18  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے کپڑوں کا برانڈ لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا، میڈیا ذرائع کے مطابق مولانا طارق جمیل کے کپڑوں کے برانڈ کے متعلق مذہبی اسکالر کے ترجمان شبیر احمد عثمانی نے تصدیق کی اور کہا کہ جلد ہی کُرتا اور شلوار قمیص کا برانڈ لانچ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ برانڈ کب لانچ کیا جائے گا اس حوالے سے ابھی نہیں بتا سکتا، ان کا کہنا تھا کہ

مولانا طارق جمیل اپنی ثقافت سے جڑے رہنے کے لیے کرتا اور شلوار قمیص کا برانڈ لانچ کریں گے۔دوسری جانب یہ بات سامنے آئی ہے کہ معروف ویب سائٹ لنکڈ ان پر ایم ٹی جے_ طارق جمیل کے نام سے برانڈ کا پیج بھی بنا دیا گیا ہے، تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ یہ ایک فیشن برانڈ ہے جس کی نگرانی مولانا طارق جمیل کر رہے ہیں، اس برانڈ کے لئے سائٹ پر ملازمت کا اشتہار بھی دے دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…