ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس نے ترسیلات زر کیلئے اپنا ٹارگٹ حاصل کرلیا

datetime 18  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)اسٹیٹ بینک کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس نے ترسیلات زر کے لیے 500 ملین ڈالر کا ٹارگٹ حاصل کرلیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضا باقر نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سرمایہ کاری کے لیے سہولیات فراہم کررہے ہیں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی وجہ سے

سرمایہ کاری میں آسانی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے 88 ہزار بیرون ملک مقیم پاکستانی مستفید ہورہے ہیں اس لیے بیرون ملک پاکستان روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کو آزمائیں۔گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ بیرون ملک مقیم پاکستان کی تعداد 70 سے 90 لاکھ ہے اور صرف 5 ماہ میں 97 ملکوں سے 88 ہزار اکاونٹ کھولے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…