پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

فلم ” بن روئے “ سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں ‘ مائرہ خان

datetime 12  جولائی  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)نامور اداکار ہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ عید الفطر پر پیش ہونے والی فلم ” بن روئے “ سے بڑی امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں ، فلم کا موضوع منفرد نوعیت کا ہے جس میں معاشرے کے سلگتے ہوئے مسائل کو بھی اجاگر کیا گیا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ فلم کا اسکرپٹ دیکھ کر کام کرنے کی حامی بھری اور کوشش کی ہے کہ اپنے کردار کو حقیقت کا رنگ دے سکوں ۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کو نئے رائٹرز ،ڈائریکٹرز اور خصوصاًنئے اسکرپٹس کی اشد ضرورت ہے اور اگر ہم اس پر کاربند ہوگئے تو ہماری انڈسٹری یقینا ترقی کی راہ پرگامزن ہو جائے گی۔انہوں نے کہا کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران سینئر اداکار جاوید شیخ اور زیبا بختیار نے میری بڑی رہنمائی کی جس پر میں ان کی شکر گزار ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…