ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر دالیں مہنگی، فی کلو قیمت میں یکدم ہوشربا اضافہ

datetime 12  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں پیدوار متاثر ہونے اور بروقت امپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے اوپن مارکیٹ میں قلت کے باعث دالوں کی قیمت میں 40سے 80روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیمانڈ اور سپلائی کا فرکم ہونے پر رمضان المبارک میں

دالوں کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر ہونے کا خدشہ ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں دال چنا کی قیمت 112سے بڑھ کر 140روپے ، دال چنا اسپیشل کی قیمت 120سے بڑھ کر 160روپے ، دال مسور باریک کی قیمت 152سے بڑھ کر 180، دال مسور امپورٹڈ موٹی 130سے بڑھ کر 150روپے ، دال ماش دھلی ہوئی 204سے بڑھ کر 280روپے ، دال ماش چھلکے والی 190سے بڑھ کر 240روپے ، دال مونگ چھلکے والی 180روپے سے بڑھ کر 220روپے ، کالا چنا موٹا 118سے بڑھ کر 140روپے ، سفید چنا موٹا 100روپے سے بڑھ کر 140روپے جبکہ بیسن کی قیمت 120سے بڑھ کر 160روپے فی کلو ہو گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…