ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

غریب جائے تو جائے کہاں۔۔۔ پیٹرول کی اصل قیمت 64 روپے 31 پیسے عوام کو 111 روپے 90 پیسے فی لیٹر پر فروخت

datetime 3  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) عوام سے فی لیٹر پٹرول پر 47 روپے 59 پیسے لیوی، ٹیکس اور ڈیوٹیز سمیت مختلف مارجن وصول کیے جارہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیٹرول کی اصل قیمت 64 روپے 31 پیسے ہے لیکن عوام کو 111 روپے 90 پیسے فی لیٹر پر فروخت کیا جارہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فی لیٹر پٹرول پر 47 روپے 59 پیسے مختلف ٹیکسز لیے جارہے ہیں جن میں 21 روپے 04 پیسے پیٹرولیم لیوی، سیلز ٹیکس 16 روپے 26 پیسے، 3 روپے 70 پیسے ڈیلرزمارجن، 2 روپے 81 پیسے ڈسٹری بیوٹرمارجن اور 3 روپے 78 پیسے آئی ایف ای ایم شامل ہے۔اسی طرح ڈیزل کی اصل قیمت 70 روپے 13 پیسے ہے لیکن عوام کیلئے 116 روپے 08 پیسے فی لیٹر ہے۔ رپورٹ کے مطابق فی لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 22 روپے 11 پیسے لیوی اور سیلز ٹیکس 16 روپے 87 پیسے عائد ہے جبکہ 3 روپے 12 پیسے ڈیلرمارجن بھی لاگوہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل پرایک روپے 04 پیسے آئی ایف ای ایم بھی عائد ہے اور 2 روپے 81 پیسے ڈسٹری بیوٹرمارجن بھی وصول کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…