جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

آئندہ چوبیس گھنٹے ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاع

datetime 2  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ خطہ پوٹھوہار ، خیبر پختونخوا، کشمیراورگلگت بلتستان میں جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پرہلکی بارش اورپہا ڑوں پربرفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے

مطابق بدھ کے روز اسلام آباد،بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیراورگلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ چند مقامات پربارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ، ناروال، گجرات، منڈی بہاوالدین، قصور، شیخوپورہ، اٹک، جہلم، چکوال، سرگودھا، خوشاب، میانوالی، بھکر،گوجرانوالہ، حافظ آباد، پاکپتن اور لیہ سمیت مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، تاہم پنجاب کے دیگر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کاامکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سردرہا۔ آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت : لہہ منفی 11 ، اسکردو منفی10، گوپس منفی 09،کالام بگروٹ،استور،ہنزہ اور زیارت میں منفی 05 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…