ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سونا مزید سستا ہو گیا

datetime 2  فروری‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت450روپے کی کمی سے1لاکھ 12ہزار850روپے ہوگئی۔ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالرکی کمی سے1850ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 450روپے کی کمی سے1لاکھ12ہزار850روپے

اوردس گرام سونے کی قیمت386روپے کی کمی سے96ہزار750روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 30روپے کی کمی سے1400 روپے ہوگئی۔‎دوسری جانب انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خریدمزید10پیسے کی کمی سے160.20روپے سے گھٹ کر160.10روپے اور قیمت فروخت160.25روپے سے گھٹ کر160.15روپے ہو گئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید160روپے اور قیمت فروخت160.30روپے مستحکم رہی۔ فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت خرید1.20روپے کی کمی سے193.20روپے سے گھٹ کر192روپے اور قیمت فروخت1.70روپے کی کمی سے195.20روپے سے گھٹ کر193.50روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید218روپے مستحکم رہی اور قیمت فروخت220روپے سے گھٹ کر219.50روپے ہوگئی۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…