بدھ‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر ایوی ایشن افسران کو پروٹوکول دینے پر پابندی عائد

datetime 2  فروری‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے افسران کو پروٹوکول فراہم کرنے پر پابندی عائد کردی ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جس میں واضح کیا گیا ہے کہ سول ایوی ایشن کا کوئی اہلکار کسی بھی ایئرپورٹ پر ایوی ایشن افسر کو پروٹوکول دیتے ہوئے پایا گیا تو اس کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)