ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

بریٹ لی رومانٹک کامیڈی ”ان انڈین“ کے ہیرو بن گئے

datetime 11  جولائی  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹر بریٹ لی کی بطور لیڈ ہیرو پہلی بالی ووڈ فلم ”ان انڈین“ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔فلم کی کہانی ایک بھارتی نژاد آسٹریلوی خاتون میرا کے گرد گھوم رہی ہے، جو خاندانی روایا ت ہٹ کر ایک غیر ملکی سے شادی کی خواہشمند ہے، حالانکہ میرا کے اہلخانہ اس کی بیٹی کے مستقبل کو لے کر خدشات کا شکار ہیں۔ 2مختلف ثقافتوں اور قوموں کے بیچ نازک اور پیچیدہ مسائل کو اجاگر کرتی”ان انڈین“ اکتوبر میں ریلیز ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…