پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

فلم ”جگل بندی“ میں مرکزی کردار کیلئے جیکولین فرنینڈس منتخب

datetime 11  جولائی  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی سری لنکن حسینہ جیکولین فرنینڈس ایک بار پھر چھوٹے نواب اداکار سیف علی خان کے ہمراہ فلم” جگل بندی“ میں جلوہ گر ہوں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کے پروڈکشن ہاو¿س کے بینر تلے بننے والی فلم ”جگل بندی “ میں مرکزی کردار کے انتخاب کےلئے اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور جیکولین فرنینڈس میں سخت مقابلہ جاری تھا تاہم سلمان خان نے اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے جیکولین فرنینڈس کواپنی پروڈکشن میں بننے والی فلم میں مرکزی کردار کے لیے منتخب کرلیا۔سری لنکن حسینہ جیکولین فرنینڈس فلم ”ریس 2“ کے بعد ایک بار پھر سیف علی خان کے ہمراہ فلم ”جگل بندی“ میں جلوہ گرہوں گی جبکہ فلم میں اداکارہ کرینہ کپور مختصر کردار اداکریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…