جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی سے پہلی عید اسپیشل ٹرین لاہورروانہ

datetime 11  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عیدالفطرکے موقع پر چلائی جانے والی پہلی خصوصی ٹرین لاہور کے لئے روانہ ہوگئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ ریلوے کی جانب سے چلائی جانے والی پہلی خصوصی ٹرین کراچی سے 200 مسافروں کو لے کرلاہور روانہ ہوگئی۔ اسپشل ٹرین میں تمام بوگیاں اکانومی کلاس کی لگائی گئی ہیں۔ ٹرین لاہور پہنچنے سے قبل حیدر آباد، روہڑی اور خانیوال میں مختصر قیام کے بعد کل لاہورپہنچے گی۔محکمہ ریلوے کے مطابق عید الفطر پر ملک بھر میں 23 اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی ، یہ ٹرینیں عید کے تین دن تک سروسز جاری رکھیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…