پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

دپیکا کیساتھ ایک مرتبہ پھر کام کرنا چاہتاہوں ، امیتابھ بچن

datetime 11  جولائی  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ وہ فلم پی کو کی ساتھی اداکارہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ ایک مرتبہ پھر کام کرنا چاہتے ہیں۔یہ بات انھوں نے ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ وہ فلم پیکو کی کامیابی کے لیے منعقدہ تقریب میں مدعو نہ کرنے پر دپیکا سے ناراض نہیں ہیں کیونکہ ”جو بیت گئی سو بیت گئی“ اس لیے میں ان باتوں پر زیادہ دھیان نہیں دیتا اور ایک مرتبہ پھر دپیکا کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہوں کیونکہ فلم پیکو میں اس کے ساتھ کام کرتے ہوئے بہت مزا آیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…