بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز کو چیئرمین این ڈی ایم اے کے علاوہ مزید 2 عہدے دے دئیے گئے

datetime 28  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز کو مزید دو عہدے تقویض کردیے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز این ڈی ایم اے کے چیئرمین کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور وفاقی حکومت نے چیئرمین ایرا کا عہدہ خالی

ہونے پر نئی تقرری کی بجائے جنرل اختر نواز کو اضافی چارج دینے کا فیصلہ کیاہے۔حکام کے مطابق ایرا کے ڈپٹی چیئرمین کا عہدہ بھی خالی ہے جس کا اضافی چارج بھی لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز کو تفویض کردیاگیا۔وفاقی حکومت کے احکامات پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…