جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

سانحہ صفورا کے گرفتارملزمان کو گواہوں نے شناخت کرلیا

datetime 10  جولائی  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) سانحہ صفورا کے 2 ملزمان کو گواہوں نے عدالت میں شناختی پریڈ کے دوران شناخت کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے سانحہ صفورا کے ملزم سعد اور طاہر حسین کو جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں پیش کیا۔ اس موقع پر 5 گواہ بھی عدالت کے روبرو پیش ہوئے جن میں 3 خواتین اور 2 مرد شامل تھے جب کہ شناختی پریڈ کے دوران گواہوں نے ملزمان کو شناخت کرتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ دونوں ملزموں نے صفورا گوٹھ کے قریب پہلے بس روکی پھر اس میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…