پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ کی فلم”فین“ کا پہلا ٹیزرریلیز

datetime 10  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان کی نئی فلم”فین“ کا پہلا ٹیزر ریلیز کردیا گیا جسے شائقین کی بھر پور داد وصول ہوئی۔ایک منٹ اور 3 سیکنڈ دورانیہ پر مشتمل یہ ٹیزر ایک سپر اسٹار اور اس کے سب سے بڑے پرستار گورو کی زندگی پر مبنی ہے۔ شاہ رخ نے خود اپنی فلم کا ٹیزر ٹوئیٹر پر شیئر کیا۔یش راج کے بینر تلے بننے والی اس فلم کی ہدایات منیش شرما نے دیں جبکہ یہ اگلے سال 15 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…