پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ماہ نورنے فلم میں کام کرنے کےلئے موٹر سائیکل ، کراٹے سیکھنا شروع کر دی

datetime 10  جولائی  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) اداکارہ ماہ نور نے فلمساز بلال اختر کی نئی فلم میں کام کرنے کےلئے موٹر سائیکل ، کراٹے اور گھڑ سواری سیکھنا شروع کر دی ۔ بتایا گیا ہے کہ کراچی کے فلم پروڈیوسر بلال اختر نے اداکارہ ماہ نور کو اپنی نئی فلم میں ٹائٹل رول کے لئے کاسٹ کیا ہے جس میں ماہ نور لیڈی کمانڈو کا کردار ادا کریں گے ۔ اس کردار کو حقیقی بنانے کے لئے اداکارہ ماہ نور نے موٹر سائیکل کے ساتھ کراٹے اور گھڑ سواری کی تربیت لینا شروع کر دی ہے ۔ توقع ہے کہ ان کی نئی فلم کی شوٹنگ ستمبر میں کراچی میں شروع کی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…