پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

اب بھی فلموں کی پیشکش ہورہی ہے ، اداکارہ صاحبہ

datetime 9  جولائی  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) نامور اداکارہ صاحبہ نے کہا ہے کہ مجھے اب بھی فلموں کی پیشکش کی جا رہی ہے مگر میں صرف اپنی ذاتی پروڈکشن کے تحت بننے والی ڈرامہ سیریل میں کام کروں گی ۔ ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں میں نے جتنے عرصے تک کام کیا ہے میں اس سے مطمئن ہوں اور اب گھریلو ذمے داریاں ادا کر رہی ہوں اور اسی وجہ سے فلموں کو مناسب وقت بھی نہیں دے سکتی البتہ اپنی ذاتی پروڈکشن کے تحت بننے والی ڈرامہ سیریل میں ریمبو کے ہمراہ کام کرتی رہوں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…