ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

لاہور،بینک میں گولیاں چل گئیں،متعددافرادہلاک و زخمی،ملزم کو پولیس نے کیوں مارڈالا،حقیقت منظر عام پر آگئی

datetime 9  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقبال ٹاو¿ن میں واقع نجی بینک میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے اقبال ٹاو¿ن کریم بلاک میں ایک شخص نجی بینک میں داخل ہوا اور اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہو گئے، زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں 2 افراد بینک کے ملازم ہیں، مرنے والوں کی شناخت ناصر، خالد اور علی کے ناموں سے ہوئی ہے۔فائرنگ کی آواز سن کر اہل علاقہ نے موقع پر پہنچ کر فائرنگ کرنے والے شخص کو حراست میں لے کر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آور ذہنی مریض معلوم ہوتا ہے تاہم واقعہ کی تحقیقات کے بعد ہی کسی حتمی نتیجے پر پہنچا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…