پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

مداح کے اظہار محبت پر شاہ رخ سیخ پاہوگئے

datetime 9  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)مداحوں کی تعریفوں سے خوش رہنے والے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان آج اپنے مداحوں پر خوب گرجے برسے ایک مداح نے ان کے گھر کی دیوار پر اظہار محبت جو کر دیا تھا۔ بالی وڈ کے تمام فلمی ستارے مداحوں میں خوش رہتے ہیں سب کی خواہش ہے ان کے مداحوں کی تعداد زیادہ سے زیادہ ہو لیکن کبھی کبھار مداح فلمی ستاروں کو خوب تنگ کرتے ہیں اتنا کہ وہ ان سے جان چھڑانے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی آج بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…