ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سال 2020 جاتے جاتے سارہ خان کو گہرا صدمہ پہنچا گیا اداکارہ کے والد گزشتہ رات انتقال کرگئے

datetime 28  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان کے والد انتقال کرگئے۔معروف فوٹو گرافر عبدالصمد ضیاء نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر سارہ خان کی شادی کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔مذکورہ تصویر میں سارہ خان اور فلک شبیر اداکارہ کےوالد کو بوسہ دیتے

نظر آرہے ہیں۔عبدالصمد ضیاء نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ’سارہ خان کے والد گزشتہ رات انتقال کرگئے‘۔اْنہوں نے سارہ خان کے والد کی مغفرت کیلئے بھی دْعا کی۔فوٹو گرافر نے لکھا کہ اللہ تعالیٰ سارہ خان سمیت اْن کے اہلخانہ کو اس مشکل گھڑی میں صبر و جمیل عطا کرے آمین‘۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…