منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

حریم شاہ نے اب لوگوں کو سستے پلاٹ بھی بیچنا شروع کر دیے

datetime 28  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کراچی والوں کے لیے سستے پلاٹس کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیاہے۔ حریم شاہ کے مطابق یہ منصوبہ ان غریب لوگوں کے لیے شروع کیاگیا ہے جو ایک عرصے سے اپنی چھت کا خواب دیکھ

رہے ہیں لیکن اپنے اس خواب کی تعبیر حاصل نہیں کرپارہے۔ حریم شاہ 100 گز کا پلاٹ صرف 3 لاکھ روپے میں دے رہی ہیں۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک پریس ریلیز میں حریم شاہ نے موجودہ حکومت اور وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان نے غریب آدمی کو اپنے گھر کے خواب دکھائے لیکن اس خواب کی تعبیر غریب آدمی کی پہنچ سے دور ہے۔ٹک ٹاک اسٹار نے وزیر اعلی سندھ سیدمراد علی شاہ اورچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے بھی گزارش کی ہے کہ وہ اس منصوبے میں ان کا ساتھ دیں۔دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین نے حریم شاہ کے اس سستے پلاٹ منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔صارفین نے کہاکہ یہ ڈبل شاہ کی طرح کی کوئی سکیم ہے جس میں دھوکہ ہونے کے امکانات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…