جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان اورریحام خان کی اہم ترین سفر کی تیاریاں

datetime 8  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اوران کی اہلیہ ریحام خان رواں سال حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ذرائع کے مطابق معروف عالم دین مولانا طارق جمیل 2 روزقبل عمران خان کی دعوت افطار پر بنی گالہ گئے تھے جہاں انہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور ان کی اہلیہ کو فریضہ حج کی ادائیگی کی تلقین کی اورانہیں دعوت دی کہ دونوں ان کے ہمراہ رواں برس ہی حج کریں جسے انہوں نے قبول کرلیا ۔ تحریک انصاف کے ذرائع نے تصدیق کی کہ عمران خان اوران کی اہلیہ مولانا طارق جمیل کے ہمراہ رواں برس حج ادا کرنے حجاز مقدس جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…