منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

سیلاب کا خطرہ،شہروں کے نام جاری

datetime 8  جولائی  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) مون سون بارشوں کے باعث آنے والے دنوں میں دریائے چناب میں سیلاب کے خدشے کی وارننگ جاری کردی گئی ۔انتظامیہ کی جانب سے سیالکوٹ، گوجرانوالہ، حافظ آباد، چنیوٹ اورجھنگ میں مون سون بارشوں کے باعث سیلابی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پردرمیانے درجے کا سیلاب ہے اورپانی کی سطح مسلسل بڑھ رہی ہے۔منگلاڈیم میں پانی کی سطح ایک ہزاردو سوانتیس فٹ ہوگئی جس کے بعد منگلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت تیرہ فٹ رہ گئی ہے۔ پانی کی مسلسل آمد اورڈیم بھرنے پراخراج سے دریائے جہلم میں بھی سیلاب کا خدشہ ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…