ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

سانحہ ماڈل ٹاﺅن،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 8  جولائی  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس میں پاکستان عوامی تحریک کے رہنماﺅں اور پولیس اہلکاروں کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے 14جولائی کو طلب کر لیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت اس ایف آئی آر پر فرد جرم عائد کرے گی جو حکومت کی جانب سے درج کرائی گئی تھی ۔ ایف آئی آر میں واقعے کا ذمہ دار پولیس اہلکاروں اور عوامی تحریک کے رہنما رحیق عباسی اور خرم نواز گنڈا پور کو ٹھہرا گیا تھا ۔ ایف آئی آر میں کہا گیا کہ عوامی تحریک کے کارکنوں کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کی گئی جس کے بعد پولیس اہلکاروں نے بھی جوابی فائر کئے ۔ جس کے نتیجے میں عوامی تحریک کے کارکنان جاں بحق ہو گئے ۔ عدالت نے چالان جمع کرانے کے بعد تمام ملزمان پر چودہ جولائی کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اورتمام ملزمان کو 14جولائی کو فردجرم عائد کرنے کے لیے طلب کر لیاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…