جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

یوم حضرت علی پر کراچی میں 2 روز کیلئے موبائل فون سروس بند رکھنے کی سفارش

datetime 8  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیو زڈیسک)حکومت سندھ نے یوم حضرت علی کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر وفاق سے شہر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کی سفارش کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے یوم حضرت علی کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر وفاق سے کراچی میں 2 روز کے لئے جب کہ حیدر آباد اور سکھر میں ایک روز کیلئے موبائل فون سروس معطل رکھنے کی سفارش کی ہے۔ صوبائی حکومت نے کراچی میں آج شام 4 بجے سے 9 بجے تک جب کہ کل کے لئے کراچی، حیدر آباد اور سکھر میں صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک موبائل فون سروس بند رکھنے کی سفارش کی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ برس بھی صوبائی حکومت کی جانب سے یوم حضرت علی کے موقع پر موبائل فون سروس بند رکھنے کی سفارش کی تھی تاہم وفاقی حکومت نے صوبائی حکومت کی سفارش پر عملدرآمد نہیں کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…