منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

دینی مدارس بند، نوٹیفکیشن جاری

datetime 20  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) کرونا وائرس کے بڑھتے خدشات کے پیش نظر خیبر پختونخواہ کی حکومت نے دینی مدارس میں سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پابندی

این سی اوسی کے فیصلے کی روشنی میں لگائی ہے، خلاف ورزی کی صورت میں ذمہ داران کے خلاف کارروائی ہو گی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے ، صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت کے پی میں مدارس میں سرگرمیوں پرپابندی عائدکی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب صوبائی حکومت نے ملک میں کورونا کی دوسری لہر اور پازیٹو کیسز میں نمایاں اضافے اور نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن اتھارٹی کے فیصلے کی روشنی میں صوبے بھر میں دینی مدارس میں درس وتدریس سے متعلق تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔صوبائی محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے قانون کی خلاف ورزی کی صورت میں ذمہ داران کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…