اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بہروپیوں کا ٹولہ بے نقاب، راجکماری او رکینزائوں کا چورن اب نہیں بکے گا،سندھ کا شہزادہ چین کی بانسری بجاتا رہے گا،مولانا پھر ہاتھ ملتے رہ جائینگے ،پی ڈی ایم رہنمائو ں بارے حیرت انگیز موقف

datetime 20  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کے غیرذمہ دارانہ رویے کے باعث کورونا کے مرض میں اضافہ ہوا ہے،پنجاب میں گزشتہ24گھنٹے کے دوران کورونا کے

584نئے کیس سامنے آئے اور36مریض جاں بحق ہوئے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 130706 تک پہنچ گئی ہے جبکہ لاہور میں مریضوں کی تعداد 63963 تک بڑھ چکی ہے۔ انہوں نے کہاکہ کورونا کی دوسری لہر پہلے کی نسبت زیادہ خطرناک ہے-عوام کورونا سے بھی بچیں اور پی ڈی ایم کی تخریبی سیاست سے بھی۔ ان عناصر نے عوام کی زندگیوں کو دائوپر لگانے میں کوئی کسرنہیں چھوڑی- انہوں نے کہاکہ راجکماری او رکینزائوں کا چورن اب نہیں بکے گا جبکہ سندھ کا شہزادہ چین کی بانسری بجاتا رہے گا اورمولانا پھر ہاتھ ملتے رہ جائیں گے- بہروپیوں کا یہ ٹولہ عوام کے سامنے بری طرح بے نقاب ہوچکا ہے-اپوزیشن عناصر کی دال نہ پہلے گلی نہ آئندہ گلے گی اور یہ پرانی تنخواہ پر واپس جا کر کام کرتے رہیں گے ۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…