جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

امریکی کوہ پیما کو کے ٹو بیس کیمپ سے ریسکیو کر لیا گیا، آئی ایس پی آر

datetime 8  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی کوہ پیما کو کے ٹو بیس کیمپ سے ریسکیو کر لیا گیا. تفصیلات کے مطابق 38 سالہ امریکی کوہ پیما رابرٹ جیکسن کو گذشتہ روز کے ٹو بیس کیمپ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا گیا. آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کوہ پیما کی ٹیم 16 جون کو پاکستان پہنچی تھی. رابرٹ جیکسن 27 رکنی کوہ پیما ٹیم کے رکن ہیں. اور انہیں ریسکیو کر کے اسکر دو پہنچا دیا گیا ہے.
مزیدپڑھیے:ہنگری سرحدپر175کلومیٹرطویل باڑلگائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…