اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کے لئے بڑا اعزاز، جرمنی کا اعلیٰ سائنسی تحقیقی ایوارڈ پاکستانی ڈاکٹر نے اپنے نام کرلیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ جرمنی کی مشہور تحقیقی سوسائٹی میکس پلانک سے منسلک پاکستانی نژاد ڈاکٹر آصفہ اختر نے جرمنی کا سائنسی تحقیق کا اعلی ترین ایوارڈ دی لبنائز2021 اپنے نام کرلیاہے۔ڈاکٹر آصفہ اختر کو بنیادی حیاتیاتی سیل اور ایپی جینیٹکس جین ریگولیشن طریقہ کار سے متعلق تجربات و معلومات فراہم کرنے پر دی لبنائز ایوارڈ اور 2.5 ملین یورو کی انعامی رقم

سے نوازاگیاہے۔واضح رہے کہ ڈاکٹرآصفہ اختر ان 10 سائنس دانوں کی فہرست میں شامل ہیں جنہیں 2021 میں منعقد کی جانے والی ورچوئل تقریب میں اہم ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔کراچی میں پیدا ہونے والی ڈاکٹر آصفہ اختر اس وقت پہلی بین الاقوامی خاتون ہیں جو میکس پلانک سوسائٹی کے شعبہ حیاتیات اور میڈیسن سیشن کی نائب صدر کی حیثیت سے اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…