اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

حکمران جماعت کو ہر صورت اس کام سے روکا جائے گا، بلاول بھٹو کا مریم نواز سے انتہائی اہم ٹیلی فونک رابطہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ حکمران جماعتوں کو سینیٹ انتخابات میں غیر آئینی اقدامات سے ہر صورت روکا جائے گا۔  پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دیر تک رابطہ میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ حکمران جماعت کی جانب سے

سینیٹ انتخابات کے الیکشن کو شو آف ہینڈز کے ذریعہ کرانے کے اقدامات کو پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے مشترکہ طور پر روکا جائے گا۔دونوں رہنماؤں نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ حکمران جماعت اگر مارچ سے قبل سینیٹ الیکشن کراتی ہے تو عوامی رابطہ مہم کے علاوہ اعلیٰ عدالتوں میں رٹ پٹیشن بھی دائر کی جاسکتی ہیں۔اس سلسلے میں آئینی ماہرین سے بھی مشاورت پر اتفاق ہوا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…