ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

نوجوانوں میں2 ارب روپے کی تقسیم کا عمل مکمل 2021 میں مزید کتنی رقم تقسیم کی جائیگی؟تفصیلات آگئیں

datetime 16  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کا نوجوانوں کے لئے روزگار اور کاروبار کے مواقع بڑھانے کا پلان ،نوجوانوں میں دو ارب روپے کی تقسیم کا عمل مکمل،2021 تک مزید 15 ارب تقسیم کرنے کا ہدف مقر کرلیا گیا اور اس حوالے سے وفاقی حکومت کا کامیاب جوان پروگرام کے تحت رقم کی

تقسیم میں تیزی لانے کا فیصلہ کرلیا گیا ،پنجاب اور سندھ کے بعد کامیاب جوان پروگرام کی پختون خواہ میں بھی انٹری ڈال دی گئی ۔ معاون خصوصی عثمان ڈار کیمابق روزگار کی فراہمی کیلئے کامیاب جوان حکومت کا  فلیگ شپ منصوبہ ہے،حکومت نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے وسائل مہیاء کرے گی،10لاکھ نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی ہمارا پہلا ہدف ہے۔عثمان ڈار نے کہاکہ اب تک 2 ارب روپے کی رقم نوجوانوں میں تقسیم کی جا چکی ہے،2021 تک مزید 15 ارب روپے ملک بھر کے نوجوانوں میں تقسیم ہوں گے۔عثمان ڈار نے کہاکہ وزیراعظم کا یہ منصوبہ نوجوانوں کی ترقی میں سنگ میل ثابت ہوگا،وزیراعظم کی ہدایت پر میرٹ اور شفافیت پر 100 فیصد عملدرآمد ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…