جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

مصباح الحق نے کیریبین پریمیر لیگ کھیلنے کی تصدیق کردی

datetime 8  جولائی  2015 |
JOHANNESBURG, SOUTH AFRICA - JANUARY 31: Misbah ul-Haq, the Pakistan captain, attends the South African National cricket team press conference at Sandton Sun Hotel on January 31, 2013 in Johannesburg, South Africa. (Photo by Lee Warren/Gallo Images/Getty Images)

کولمبو(نیوز دیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کیریبین پریمیر لیگ کھیلنے کی تصدیق کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گرین شرٹس کے کپتان مصباح الحق سری لنکا سے براہ راست ویسٹ انڈیز کےلئے روانہ ہوں گے، جہاں وہ لیگ کی ٹیم بارباڈوس ٹرائیڈینٹس میں شعیب ملک کی جگہ نمائندگی کریں گے۔ اس سے قبل انجری کی وجہ سے مصباح الحق کی کیریبین پریمیر لیگ میں شمولیت مشکوک ہوگئی تھی، تاہم اب انہوں نے لیگ میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…