پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ہیما نے حادثے میں بچی کی ہلاکت کا ذمہ دار اسکے والد کو ٹھہرادیا

datetime 8  جولائی  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی نے 2 جولائی کو ہونے والے کارحادثے میں ایک چار سالہ بچی کی ہلاکت کا ذمہ دار اس کے والد کو قرار دے دیا۔ 2 جولائی کو راجستھان میں جے پور کے قریب ہیما مالنی کی مرسڈیز کار ایک آلٹو سے ٹکرا گئی تھی جس میں آلٹو میں سوار چار سالہ بچی سونم چل بسی۔ ہیما مالنے کی پیشانی پر گہرا زخم آیا تھا۔ ہیما مالنی نے ٹوئٹر کے ذریعے بچی کی موت پر دکھ کا اظہار کیا اور ساتھ ہی اس کے والد کو ہی اس حادثے کا ذمہ دار ٹھہرا دیا۔ ہیما نے لکھا کہ اگر بچی کا والد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی نہ کرتا تو یہ حادثہ پیش نہ آتا، بچی کی زندگی بچائی جا سکتی تھی۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس بچی اور اس کے خاندان کیلئے بہت دکھی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…