اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

مداحوں نے فلم ”وار“ کوشان کی بہترین فلم قراردیدیا

datetime 8  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)اداکار شان کے پرستاروں نےٹوئٹر پر ایک پولنگ کے دوران ”وار“ کو ان کی سب سے بہترین فلم قرار دیا ہے۔اداکار شان شاہد نے پاکستان کی متعدد فلموں میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، انہوں نے اپنی فلموں میں ہر کردار بخوبی ادا کیا ہے پھر چاہے وہ دیہاتی کا کردار ہو، موسیقار کا، یا ملک کی بقاء کے لیے لڑنے والے کسی محافظ کا، ان کا ہر روپ پرستاروں کو بھا جاتا ہے۔شان خود جاننا چاہتے تھے کہ ان کے مداحوں کی نظر میں بطور اداکار ان کی سب سے بہترین فلم کونسی ہے۔شان نے حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں سے اپنی تین سب سے بہترین فلموں کے بارے میں پوچھا۔شان کے متعدد پرستاروں نے ان کی فلم”وار“ کو سب سے پسندیدہ قرار دیا البتہ فلم”خدا کے لیے“ بھی ان کی بہترین فلم کے طور پر سامنے آئی۔ کچھ پرستاروں نے شان کی پرانی فلموںنکاح،سنگم اوربلندی کو بھی ووٹ دیئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…