بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

2021  کے دوران دنیا بھر میں کتنے گرہن لگیں گے ؟  معروف ماہر علم رمل،علم الاعدادنے تفصیل سے بتا دیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2020 |

چنیوٹ (آن لائن  ) سال 2021  میں دنیا بھر میں4 گرہن ہوںگئے۔2سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے۔ملک کے معروف ماہر علم رمل،علم الاعداد پیر خواجہ ناظر علی چنیوٹی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے  بتایا کہ سال 2021 میں دنیا بھر میں کل4 سورج اور چاند گرہن ہوں گے۔ان میں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 25 مئی 2021 بروز بدھ کو لگے گا۔ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق

دوپہر1 بجکر43 منٹ پر لگے گا اور مکمل  چاند گرہن  4بجکر11 منٹ پر ہو گا اور اسکا اختتام   6بجکر 51 منٹ پر ہو گا  .یہ گرہن  برج قوس  کے 7 درجہ  پر لگے گا۔چاند گرہن کا کل دورانیہ5 گھنٹے5 منٹ ہو گا۔ یہ چاند گرہن آسٹریلیا،چین،چلی ،انڈونیشائ،امریکہ،کوریا،جاپان کے علاقوں میں نظر آئے گا اور فل مون کا نظارہ کیا جا سکے گا۔ملک پاکستان اور دیگر ایشائی ممالک میں دوپہر اور سہ پہر ہونے کی وجہ سے یہ چاند گرہن نظر نہیں آئے گا۔سال کا دوسرا  اور پہلا جزوی سورج گرہن  10 جون 2021   بروز  جمعرات  کو  لگے گا۔ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر1 بجکر 13 منٹ پر شروع ہو گا۔مکمل جزوی د گرہن 3 بجکر 44 منٹ پر اور اختتام 6 بجکر 14 منٹ پر ہو گا۔یہ گرہن برجواز کے 19 درجہ پرلگے گا  اس چاند گرہن کا کل دورانیہ 6 گھنٹے اور 1 منٹ ہو گا۔یہ سورج گرہن کینڈا،روس،،چین،برطانیہ،امریکہ اور دیگر ممالک میں نظر آئے گا،ملک پاکستان میں یہ سورج گرہن باآسانی دیکھا جا سکے گا اور اس کے اثرات بھی پاکستان پر پڑیں گئے۔سال کا مجموعی طور پر تیسرا اور دوسرا جزوی چاند گرہن 19 نومبر 2021 بروز جمعتہ المبارک کو لگے گا۔اس گرہن کا آغاز کستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح 11 بجکر 4 منٹ مکمل گرہن 9 بجکر 44 منٹ اور اختتام 5 بجکر 2 منٹ پر ہو گا ۔یہ گرہن برج ثور کے 25 درجہ پر لگے گا۔اس چاند گرہن کا

کل دورانیہ 6 گھنٹے اور 1 منٹ ہو گا.یہ جزوی چاند گرہنارجنٹائن،کولمبیا،کینڈا،جاپان،نیوزی لینڈسمیت دیگر کئی ممالک میں نظر آئے گا،پاکستان میں یہ گرہن نظر نہیں آئے گا۔سال 2021 کا چوتھا اور پہلا مکمل سورج گرہن4 دسمبر 2021 پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق آغاز صبح 10  بجکر 28 منٹ پر ہوگا۔مکمل 12 بجکر 32 منٹ پر ہو گا جبکہ اختتام 2 بجکر 39 منٹ پر ہوگا۔

یہ گرہن برج قوس کے 12 درجہ پر لگے گا۔اس گرہن کا کل دورانیہ 5 گھنٹے اور 10 منٹ ہو گایہ گرہن آرکیڈس،انٹارکٹکا،جنوبی افریقہ،چلی،نیوزلینڈ،آسٹریلیا اور دیگر ممالک میں نظر آئے گا۔جبکہ پاکستان اور دیگر ایشائی ممالک میں یہ مکمل سورج گرہن نظر نہیں آئے گا۔پیر خواجہ ناظر علی چنیوٹی نے بتایا کہ ان 4 گرہن کے پاکستان تمام ایشائی ممالک اور دیگر ممالک پر گہرے اثرات مرتب ہو ں گے۔

پیر خواجہ ناظر علی چنیوٹی نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ اس سال کے سورج گرہن اور چاند گرہن پاکستان کے اثرات ملک میں پڑیں گے اور ملک میں اہم تبدیلیاں رونما ہو سکتی ہیں۔سورج اور چاند گرہن کے دوران دو رکعات نماز کسوف و خسوف ادا کر یں تاکہ تمام مسلمان نحوستوں سے محفوظ رہ سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…