ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پی ڈی ایم جلسے میں بدنظمی ، کارکنوں کی اسٹیج پر چڑھنے کی کوشش سیکیورٹی پر مامور رضا کاروں نے دھکے دے کر نیچے گر ادیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن جماعتوں کی قیادت جلسہ گاہ اسٹیج پر پہنچ چکی ہے ۔ اس دوران کارکنان کی جانب سے بدنظمی دیکھنے میں سامنے آئی ہے ، کارکنوں نے کی اسٹیج پر چڑھنے کوشش ، سیکیورٹی پر مامور رضاکارون نے دھکے دے کر کارکنوں کو نیچے گرا دیا ۔

تفصیلات کے پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کی جانب سے آج لاہور میں مینار پاکستان گرائونڈ میں سیاسی پاور شو کیا جارہے جس میں گیارہ جماعتوں کے سربراہان سمیت اعلیٰ لیڈرا موجود ہیں ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جلسہ گاہ اسٹیج پر پارٹیز قیادت کے پہنچتے ہی کارکنان نے بدنظمی پیدا کرتے ہوئے اسٹیج پر چڑھنے کی کوشش کی جسے سیکورٹی پر مامور رضاروں نے ناکام بناتے ہوئے کارکنان کو دھکے دے کر نیچے گرا دیا ہے ۔ قبل ازیں مریم نواز کی ایاز صادق کے گھر آمد کے دوران گیٹ پر کارکنوں میں دھکم پیل ہو گئی ۔ سیکیورٹی گارڈ کے دھکا لگنے سے لیگی ایم پی اے ثانیہ عاشق سمیت متعدد کارکن گر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق قومی اسمبلی اسپیکر ایاز صادق کی جانب سے مہمانوں کیلئے کھانے کا بندوبست کیا گیا تھا ، مریم نواز شریف ان کے گھر پہنچی تو اس دوران کارکنان میں دھکم پیل شروع ہو گئی ، مریم نواز کے سیکیورٹی گارڈ شکور نے کارکنان کو دھکے دے کر پیچھے کرنا شروع کر دیا اس دوران (ن) لیگی ایم پی اے ثانیہ عاشق دھکا لگنے سے گملوں پر جا گریں تھیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…