جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

رینجرز کی گرفتاریاں،بھائی نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 7  جولائی  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے تنظیمی شعبہ جات کے ارکان سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور سندھ اسمبلی کے تمام ارکان سے کہا ہے کہ وہ یا تو سندھ کو دھرتی ماں کہنا چھوڑ دیں اور اگر وہ سندھ کو دھرتی ماں سمجھتے ہیں تو وہ مل کر یہ بل پاس کریں کہ اب ہمیں شاہ لطیف کی امن اور پیارکرنے والوں کی سندھ کی دھرتی پر مظلوموں پر ظلم کرنے والی رینجرز نہیں چاہیے۔ الطاف حسین نے کہا کہ رینجرز نے اپنی پریس ریلیز میں اس بات کا اعلان کیا کہ ایم کیو ایم کے سیکٹر اور یونٹ انچارج کو گرفتار کریںگے۔ رینجرز کے اس اعلان پر نہ تو وزیراعلیٰ نے اور نہ ہی عدلیہ نے کوئی نوٹس لیا ہے۔ الطاف حسین نے کہا کہ رینجرز کی جانب سے ریاستی مظالم، گرفتاریوں، تشدد اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف ہم وزیراعلیٰ ہائوس کے سامنے پرامن احتجاجی دھرنا دیںگے۔ رابطہ کمیٹی جلد ہی اس دھرنے کی تاریخ کا اعلان کرے گی



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…