جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

کرپشن کے خلاف منظور وسان کی زبان بھی پھسل گئی

datetime 7  جولائی  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ میں آج کل زبانیں پھسل جانے کا موسم ہے وزیر اعلی سندھ تو اکثر کچھ کا کچھ کہہ جاتے ہیں مگر یہ اثرات اب دیگر وزراء میں بھی منتقل ہو چکے ہیں۔ سندھ کے وزیر خوراک منظور وسان کی کرپشن کے موضوع پر زبان پھسل گئی۔ منظور وسان نے وزیر خوراک کا قلمدان سنبھالنے کے بعد پہلی نیوز کانفرنس میں انکشاف کیا کہ محکمہ خوراک کے گوداموں سے گندم کی چار لاکھ سے زائد بوریاں غائب ہو چکی ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں منظور وسان نے ایف آئی اے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہر ادارے کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیئے اگر بلوچستان کا وزیر اعطم بنے گا تو کیا وہ پنجاب کے خلاف کارروائی کرے گا۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…