جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

رینجرز کےخلاف سندھ حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

datetime 7  جولائی  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) رینجرز کےخلاف سندھ حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا-وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ  اس سلسلے میں قانونی ماہرین سے مشورے کے بعد صوبائی اسمبلی سےرجوع کریں گے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے رینجرز کے اختیارات کی مدت میں توسیع کے لئے صلاح مشورے کررہے ہیں، قانونی ماہرین سے مشورے کے بعد اسمبلی سےرجوع کریں گے تاہم صوبائی حکومت نے رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت میں توسیع کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ صفورا میں ملوث ملزمان کو بے نقاب کرنے میں پولیس کا کردارقابل تعریف ہے، ملزمان اعلٰی تعلیم یافتہ ہیں، پولیس نے ثبوت فراہم کردیئے اب سزا دینا عدالتوں کا کام ہے۔قائم علی شاہ نے کہا کہ کراچی کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے ، لوگوں کی آمد کا سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو حکومت کے لئے بنیادی سہولیات کی فراہمی بھی مشکل ہوجائے گی، کراچی میں غیر قانونی طور پر لوگوں کی آمد کا سلسلہ روکنے کے اقدامات کررہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بجلی کی فراہمی بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے جب کہ اس کی فراہمی وفاق کا کام ہے، اگر ہم نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے خلاف ایکشن لیا تو مرکزی حکومت شور مچائے گی۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…