جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

چودھری شہباز پی ٹی آئی میں شامل، تحریک انصاف کی مرکزی مشاورتی کونسل بھی کا اعلان

datetime 7  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر چودھری شہباز تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب عمران خان نے پی ٹی آئی کی مرکزی مشاورتی کونسل کا اعلان کردیا۔ شاہ محمود قریشی چودھری سرور، جہانگیر ترین ، اعجاز چودھری اور حامد خان مشاورتی کونسل کے رکن ہونگے۔ جاری نو ٹی فکیشن کے مطابق مشاورتی کونسل سینئر مرکزی و صوبائی رہنماﺅں پر مشتمل ہو گی۔ ایڈوائزری کونسل میں ستر رہنماﺅں کو شامل کرلیا گیا۔ پرویز خٹک، عارف علوی، اسد عمر اور نعیم الحق بھی ایڈوائزری کونسل کے رکن مقرر کیے گئے ہیں جبکہ فیصل جاوید، سیف اللہ نیازی، فردوس نقوی اور علی زیدی بھی مشاورتی کونسل کے رکن ہونگے۔ جہانگیر ترین نے مشاورتی کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…