جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

جعفرآباد: باراتیوں سے بھری بس نہر میں جا گری، 3 افراد جاں بحق

datetime 7  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جعفرآباد کے قریب باراتیوں سے بھری بس نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کی دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق باراتیوں سے بھری بس گوٹھ عبد الخالق سے سلیم خان جا رہی تھی کہ جیانی کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے نصیرشاخ نہر میں جا گری۔ جس سے ایک ہی خاندان کے تین افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمی اور میتوں کو ڈسٹرکٹ ہاسپٹل ڈیرہ اللہ یار لایا گیا جہاں طبی امداد کے بعد زخمیوں کو جیکب آباد ریفر کر دیا گیا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…